دینہ

دینہ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان سے اسلحہ اور چرس برآمد

دینہ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان سے 2 عدد پسٹل 30 بور اور 1300گرام چرس برآمد ، ملزمان گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان حسنین مزمل اور نبیل شہزاد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 2 عدد پسٹل 30 بور بمعہ روند اور 1300گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

دینہ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button