جہلم
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے 31 پولیس افسران میں تفتیشی فنڈز کے چیکس تقسیم کر دیے

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے 31 پولیس افسران میں تفتیشی فنڈز کے چیکس تقسیم کر دیے۔ 31 پولیس افسران کو 14 لاکھ 29 ہزار 8 سو روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ہیں۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ تفتیش کے معیار کو مزین بہتر بناتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ تفتیشی فنڈز کی ادائیگی کا مقصد تفتیش کے معیار کو بہتر و شفاف بنانا اور تفتیش میں درپیش مسائل کو حل کرنا ہے۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے 31 پولیس افسران میں تفتیشی فنڈز کے چیکس تقسیم کر دیے،31 پولیس افسران کو 14 لاکھ 29 ہزار 8 سو روپے کے چیک تقسیم کیے گئے،تفتیش کے معیار کو مزین بہتر بناتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت,تفتیشی فنڈز کی ادائیگی کا مقصد pic.twitter.com/qWHQVUdEoa
— JHELUM POLICE (@police_jhelum) June 10, 2023