دینہ

پٹرولنگ پوسٹ چک اکا کی جانب سے شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دی گئی

دینہ: پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چک اکا نے SSP پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف کی خصوصی ہدایت پر اور DSP پٹرولنگ ضلع جہلم سید ذوالفقار علی گیلانی کی زیر نگرانی انچارج موبائل ایجوکیشن یونٹ راولپنڈی ناصر ایوب ASI، وسیم حسن SI انچارج پٹرولنگ پوسٹ چک اکا ضلع جہلم اور ٹیم نے ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں عام شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہ کیا اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تاکید کی گئی اور پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button