سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ کا رہائشی کلرسیداں جاتے ہوئے روات میں بس تلے آ کر جاں بحق

سوہاوہ کا رہائشی کلرسیداں جاتے ہوئے روات میں بس تلے آ کر جاں بحق ہو گیا۔

ساجد نامی شخص کلرسیداں کے قصبہ چواخالصہ کے لئے سوہاوہ سے بس پر سوار ہوا تھا اور وہ روات میں بس سے اترتے ہوئے اسی بس کے ٹائروں تلے آ کر جاں بحق ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button