صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم مہر عمران رشید کے بھتیجوں کی شادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

دینہ: صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم مہر عمران رشید کے بھتیجوں، مہر ملک پرویز کے صاحبزادوں اور مہر عرفان احمد، مہر احسان احمد کے بھائی مہر عثمان احمد اور مہر عدیل احمد کی شادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، شمالی پنجاب کے سینئر وائس پریزیڈینٹ چوہدری زاہد اختر ، سابق نائب ناظم ملک حمید ، سابق ناظم چوہدری شفقت محمود ، ایڈووکیٹ راجہ ضیاء اشرف، مہر طلعت محمود، مہر زاہد اقبال، ملک خادم حسین ، مہر عرفان احمد، مہر احسان احمد، ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم کے کلبوں کے صدور مرزا شفقت ، پرو فیسر سہیل ، شیراز احمد ، خبیب بٹ، نجم الحسن ، محمد فیاض ، محمد مبشر، سماجی شخصیات حافظ وسیم انور ، ڈاکٹر ظہیر ، چوہدری رضوان ، چوہدری محبوب ، ملک نصیر ، ملک امجد ، ملک محمود ، محمد خان ، چوہدری بشارت ، نوید کاشف، مہر شاہد ، رضوان سیٹھی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ،کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔