Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹرمیں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کا انعقاد ، پاکستان سمیت 57 سے زائد ممالک کی شرکت
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹرمیں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کا انعقاد ، پاکستان سمیت 57 سے زائد ممالک کی شرکت

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 4 نومبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

دبئی: حا ل ہی میں دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹرمیں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر سے 57 سے زائد ممالک نے شرکت کی جن میں پاکستان بھی شامل تھا، پاکستان کی 30 سے زائد کمپنیاں بھی اس نمائش کا حصہ تھیں۔

نمائش میں پاکستان کی ایک کمپنی ہیمانی ہربل بھی نظر آئی جس کا سٹال غیر ملکی لوگوں کی توجہ کا مرکز تھا، دنیا بھر کے 1750 سے زائد نمائش کنندگان کے درمیان پاکستانی پروڈکٹس کے سٹال کا نمایاں اور وزیٹرز کی توجہ کا مرکز ہونا ایک غیر معمولی بات تھی۔

ہیمانی ہربل کے سٹال پر کمپنی کے سی ای او مصطفیٰ ہیمانی نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ گزشتہ 14 سالوں سے ان کی کمپنی مڈل ایسٹ بیوٹی ورلڈ میں حصہ لے رہی ہے اور اپنی پروڈکٹس نمائش میں پیش کر رہی ہے۔

مصطفیٰ ہیمانی نے بتایا کہ 1949 میں ان کے والد محترم محمد حسین اسماعیل مرحوم نے کراچی اس کمپنی کی ابتداء کی، 1995 میں خود انہوں نے ہیمانی جنرل ٹریڈنگ کی بنیاد دبئی میں رکھی جبکہ 2008 میں ہیمانی کی تمام پروڈکٹس کو دنیا بھر میں متعارف کروا دیا گیا۔

ہیمانی کی تمام پروڈکٹس کراچی میں تیار ہوتی ہیں، دبئی میں ہیمانی کے 3 اور پاکستان میں 30 سے زائد آوٹ لیٹس ہیں، مستقبل قریب میں ہیمانی پروڈکٹس کے آوٹ لیٹس پورے امارات اور دنیا کے دیگر ممالک میں قائم کر دیے جائیں گے۔

مصطفیٰ ہیمانی نے بتایا کہ ہیمانی نے 2022 میں کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی پرفیوم فیکٹری بنائی ہے۔ قبل ازیں پاکستان میں 35-40 ملین ڈالر کا پرفیوم درآمد کیا جا رہا تھا، ہماری خواہش ہے کہ ہم امپورٹس کو کم کر کے ایکسپورٹس بڑھائیں تا کہ پاکستان کی معیشت مضبوط ہو سکے۔

مصطفیٰ ہیمانی نے بتایا کہ ہماری تمام مصنوعات بین الاقوامی معیار کی حامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہیمانی ہربل کی پیداوار بہترین معیار کی ضروریات فراہم کرنے کے لیے سخت کوالٹی کنٹرول کے تحت ہوتی ہے جس کا مقصد جدید دور کی زندگی کو زیادہ زہریلے اور کیمیکل سے پاک زندگی میں بدلنا ہے۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
تبصرہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فنڈز کی عدم فراہمی اور کام کی بندش کے خلاف کھیوڑہ میں احتجاج
8 دسمبر, 2023
اجنبیوں سے دوستانہ گفتگو ذاتی فلاح کے لیے مفید قرار
8 دسمبر, 2023
جماعت اسلامی سارا سال عوام کے درمیان موجود رہتی ہے۔ ڈاکٹر قاسم محمود، سید ضیاء اللہ بخاری
8 دسمبر, 2023
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
8 دسمبر, 2023
دینہ کے قریب ڈومیلی موڑ کے مقام پر کار کھائی میں جا گری، لیڈی ہیلتھ ورکر شدید زخمی
8 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، ترک صدر

8 دسمبر, 2023

کینیڈا: ہندی فلم کی نمائش کے دوران نقاب پوش افراد نے سنیما گھروں میں زہریلے مادے کا اسپرے کردیا

8 دسمبر, 2023

یونیسکو نے افطار کو ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا

8 دسمبر, 2023

برطانیہ کا نیا امیگریشن قانون خاندانوں کو تقسیم کرنےکا باعث بن سکتا ہے؟

8 دسمبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں