سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ کی تاریخ کی انوکھی چوری کی واردات، چور دکانوں کی چھت ہی لے اڑے

سوہاوہ کی تاریخ کی انوکھی واردات، چور دکانوں کی چھت ہی لے اڑے، چوروں نے پولیس کو چیلنج دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں جی ٹی روڈ ایوان عدل کے سامنے پولیس تھانہ سوہاوہ سے آدھا کلو میٹر کے فاصلے پر نامعلوم چور تسلی سے دکانوں کی چھت توڑ کر ٹی آئرن سمیت بلاک بنانے والی مشین اور دیگر سامان لے اڑے۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کرائم فائٹر ملک نثار کو سوہاوہ میں چوروں نے چیلنج دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button