جہلم

ضلع گجرات کی سب سے بڑی جامع مسجد کا افتتاح محمد رضا ثاقب مصطفائی جمعۃ المبارک کو کریں گے

جہلم: ضلع گجرات کی سب سے بڑی جامع مسجد کا افتتاح پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نیو میٹرو سٹی سرائے عالمگیر میں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کی سب سے بڑی جامع مسجد بلال کا افتتاح بروز جمعتہ المبارک کیا جائے گا، افتتاحی تقریب کے روح پرور موقع پر پیزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی خطبہ جمعتہ المبارک اور خصوصی خطاب کریں گے۔

گرینڈ جامع مسجد بلال میں تقریباً تین ہزار سے زائد افراد ایک ساتھ نماز ادا کر سکیں گے، نیو میٹرو سٹی کی انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button