پنڈدادنخانکھیوڑہاہم خبریں

کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ کار اور موٹر سائیکل میں شدید تصادم، خواتین سمیت 3 افراد زخمی

کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ کار اور موٹر سائیکل میں شدید تصادم، خواتین سمیت تین افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوراٹرہسپتال منتقل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ پر ملک اشرف فلنگ اسٹیشن کے پاس کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، دو کی حالت تشویشناک ہے، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button