دینہ

معروف کارو باری شخصیت افتخار احمد خان کی صاحبزادی کی شادی کیپٹن فہد علی کے ساتھ بخیرو خو بی انجام پاگئی

دینہ کے معروف کارو باری شخصیت افتخار احمد خان کی صاحبزادی کی شادی میجر (ر) عابد جاوید کے صاحبزادے کیپٹن فہد علی کے ساتھ انجام پا گئی، شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے مقامی میر ج ہال میں منعقد ہو ئی۔

شادی کی تقریب میں کرنل ساجد چوہدری ، چوہدری محمد عارف ، سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر، چیئر مین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ضمیر احمد ، سابق جنرل کو نسلر جمیل نظامی ، میاں علی عنصر ، چوہدری محمد انور ، خان ارشد، حاجی افتخار احمد مغل ، حاجی عبدالرشید زر گر ، رضوان سیٹھی ، سابق ممبر ضلع کو نسل ملک صابر حسین، راجہ لیاقت علی ، ملک حمید ، زاہد محمود ناگی ، چوہدری سر فراز ، محسن خالد ، حاجی طارق ، محمد فرحان ، عبدالمناف گجر ، محمد جاویدسمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button