پنڈدادنخان

پروڈکیشن آفیسر ICI چوہدری سلیم انجم عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

پنڈدادنخان کی معروف سماجی شخصیت پروڈکیشن آفیسر ICI چوہدری سلیم انجم عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق صدر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ، ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز ، صدرتحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان اختر آرائیں ،الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئر مین سید اختر علی شاہ بخاری، نائب صدر نور محمد لِلہ ،ملک فاروق اعظم، سینئر صحافی شجاع احمد لنگاہ، سینئر نائب صدر بار ایسویسی ایشن شکیل شیراز ایڈووکیٹ، سینئر صحافی عبداللہ عاصم ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ،عابد قریشی، صفر علی خان ،مدثر کھوکھر،چوہدری اعجاز محمود ، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی ، عمر شہزاد، محمد جاوید یعقوب بلوچ، نوجوان صحافی سلیمان شہباز اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں کی کثیر تعداد سمیت تحصیل بار ایسوسی ایشن کے عہدے داران و اراکین اور سیاسی و سماجی شخصیات نے چوہدری سلیم انجم کو دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button