
جہلم: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سینئر نائب صدر تحریک انصاف چوہدری فواد حسین کی قیادت میں تحریک انصاف جہلم کے وفد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین، پی ٹی آئی جہلم کے ضلعی جنرل سیکرٹری فراز چوہدری ،چوہدری فوق شرباز اور دیگر بھی موجود تھے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سینئر نائب صدر تحریک انصاف چوہدری فواد حسین کی قیادت میں تحریک انصاف جہلم کے وفد کی ملاقات۔
ملاقات میں جہلم میں جاری ترقیاتی منصوبوں، تحریک انصاف کی تنظیمی کارکردگی سمیت ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ pic.twitter.com/I6mn8eY1yy
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) January 14, 2023
ملاقات میں جہلم میں جاری ترقیاتی منصوبوں، تحریک انصاف کی تنظیمی کارکردگی سمیت ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔