جہلم
پی ٹی آئی جہلم کے بانی رہنما عثمان الرحمٰن چوہان انتقال کر گئے

جہلم: پاکستان تحریک انصاف جہلم کے بانی راہنماء اور سابق صدر عثمان الرحمٰن چوہان انتقال کر گئے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ جہلم کے مرکزہ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔