جہلم

یوسی بدلوٹ میں بچوں کی پیدائش کا فوری اندراج کروانے کیلئے 10 روزہ آگاہی مہم جاری

جہلم: یونین کونسل بدلوٹ میں بچوں کی پیدائش کا فوری اندراج کروانے کیلئے دس روزہ آگاہی مہم جاری ہے، آگاہی مہم پیدائش کا ندراج کل نہیں آج، پیدائش کا اندراج ہر بچے کا بنیادی حق ہے جس سے بچوں کا آنے والا مستقبل محفوظ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بچوں کی پیدائش کو فوری طور پر یونین کونسل میں اندراج کروانے کی آگاہی مہم کو اے ڈی ایل جی مس مریم کی نگرانی میں یونین بدلوٹ کے سیکرٹری شاہد شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ دس روز مہم کو گھر گھر پہنچانے کیلئے کوشاں ہیں۔

دس دسمبر سے بیس دسمبرتک مہم جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button