دینہ
ایس ایچ او تھانہ دینہ تبدیل، عمران عباس ایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات

دینہ: ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ تبدیل، نئے ایس ایچ او عمران عباس کوایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ او کو تبدیل کیا گیا جبکہ تھانہ دینہ سے ایس ایچ او راجہ آصف کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے ایس ایچ او عمران عباس کو تعینات کر دیا گیا۔
ایس ایچ او راجہ آصف کو سی آئی اے جہلم میں تعینات کر دیا گیا۔