جہلم

جہلم کے علاقہ کوٹ بصیرہ میں 19 دسمبر کو فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

جہلم کے نواحی علاقہ کوٹ بصیرہ میں مدثر جعفر شہید ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے 19 دسمبر کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مختلف بیماریوں کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم مفت چیک اپ اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button