دینہ: چوہدری شہزاد پرویز کے بھائی چوہدری احتشام پرویز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

دینہ: میونسپل کمیٹی کے الیکٹریشن چوہدری شہزاد پرویز کے بھائی چوہدری احتشام پرویز شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی تقریب میں دوستوں سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی دینہ کے الیکٹریشن چوہدری شہزاد پرویز کے بھائی چوہدری احتشام پرویز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، شادی کی پروقار تقریب میں دوستوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔

دعوت ولیمہ میں چوہدری کامران پرویز ، چوہدری زین پرویز ، چوہدری نقیب الرحمن ، معروف صحافی رضوان سیٹھی ، عمر بٹ ، محمد رمضان ، جبران علی ، حامد اسلام ، عمر فاروق ، احمد خان ، توقیر ماجد ، محمد آلیان ، راجہ عمیر ، ذیشان شاہ ، زین پرویز ، محمد عثمان ، تصور پرویز سمیت علاقہ بھر کی سماجی ، سیاسی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button