عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

جہلم: عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے، تمام شہریوں کے لیے تمام ضلعی انتظامیہ کے افسران کے دروازے کھلے ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے مختلف مسائلِ کے لیے آئے ہوئے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ شہری بلا روک ٹوک اعلی انتظامی افسران کے پاس اپنے مسائل کے حل کے لیے جائیں۔

ڈپٹی کمشنر نے دفتر آنے والے تمام شہریوں کو فرداً فرداً سنا ان کی درخواستوں کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کیے اور متعلقہ محکموں کو شہریوں کی تمام شکایات فوری دور کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button