ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات تقسیم کیے،انعام لینے والے افسران میں سب انسپکٹر عاطف یونس،ہیڈ کانسٹیبل طلعت محمود اور کانسٹیبل محمد عمر شامل ہیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button