تعلیمجہلم

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان

محکمہ خصوصی تعلیم میں 343 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا، بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خصوصی تعلیم میں 343 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن نے سیکرٹری خصوصی تعلیم کو بھرتیوں کیلئے باقاعدہ لیٹر لکھ دیاہے، جونیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر خصوصی بچوں کو پڑھانے کیلئے رکھے جائیں گے۔

اس کے علاوہ جونیئر اساتذہ کی بھرتی گریڈ 16 میں کی جائے گی، بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button