جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کا بڑا ایکشن، ڈکیتی اور چوری کے 4 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر جہلم پولیس کاڈ کیتی اور سرقہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 4 ملزمان گرفتار، پولیس نے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

تھانہ صدر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 2/2022 بجرم 392 ت پ ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ 8 عد د موبائل فون مالیتی 1لاکھ 80 ہزار اور رقم مبلغ 3 ہزار روپے برآمد کر لئے۔

تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 14/2022 بجرم 380 ت پ چوری میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 7لاکھ 33 ہزار روپے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button