
جہلم: سٹی پولیس سرائے عالمگیر کو 75سالہ خاتون کی نعش دریا کنارے سے ملی۔ سٹی پولیس سرائے عالمگیر کو دریائے جہلم کے کنارے سے ملی معمر خاتون کی شناخت صغریٰ بی بی کے نام سے ہوئی۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید اقبال نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔