دینہ
جہلم کی کرکٹ کی پروموشن کے لئے ڈی سی اے جہلم کی میٹنگ کا انعقاد

دینہ: جہلم کی کرکٹ کی پروموشن کے لئے ڈی سی اے جہلم کی میٹنگ کا انعقاد صدر ڈی سی اے جہلم مہر عمران رشید کی زیر صدارت دینہ میں ہوا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے 20 رجسٹرڈ کلبوں کے صدور اور کپتان حضرات نے شرکت کی۔
سب نے صدر ڈی سی اے جہلم مہر عمران کے کام کو سراہا اور عہد کیا کہ سب کلب مہر عمران کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور ساتھ چلیں گئے اور باقی جہلم کی کرکٹ کی پروموشن کے لئے بہت اہم فیصلے کیے، انشاءاللہ بہت جلد ورک سب کے سامنے دیکھائی دے گا۔