دینہ
کاروباری شخصیت چوہدری شاہد پرویز کے بھائی چوہدری فہد پرویز کی شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شاہد پرویز کے بھائی چوہدری فہد پرویز شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی، جس میں تحریک انصاف پنجاب کے سینئر وائس پریذیڈینٹ چوہدری زاہد اختر، چوہدری فوق شیرباز، راجہ معین سلطان، چوہدری محمد انور، مہر عمران ، چوہدری محمد ضمیر، شیخ اکرام الٰہی، جابر حسین، محمد شاہین ، سید توقیر آصف شاہ، رضوان سیٹھی، محمد فیصل، چوہدری محمد افضل، ماسٹر اکرم ، محمد عمران ، قیصر رحمن، شکیل نظامی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔