دینہ

ایس پی انوسٹی گیشن حافظ محمد عطاء الرحمٰن 18 نومبر کو تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی ہدایت پر حافظ محمد عطاء الرحمن ایس پی انوسٹی گیشن 18 نومبر بروز جمعرات دن 2بجے تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

ایس پی انوسٹی گیشن کھلی کچہری میں سائلین کی شکایات کو سنیں گے اور مو قع پر احکامات جاری کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button