جہلم
ڈی پی او رانا طاہر الرحمٰن کا کچہری جہلم اور سیشن کورٹ جہلم کا دورہ، عدالتوں میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا

جہلم: ڈی پی او رانا طاہر الرحمٰن کا کچہری جہلم اور سیشن کورٹ جہلم کا دورہ، عدالتوں میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق رانا طاہر الرحمٰن خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کچہری جہلم اور سیشن کورٹ جہلم کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ یوٹی پر معمور پولیس افسران و ملازمان کو کچہری و عدالتوں میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کے حوالے سے بریف کیا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو سکے اور کچہری کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔