پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ للِہ ٹاؤن میں آئس کریم کا کام کرنے والا مبشر ولد ظفر سکنہ باغ آزادکشمیر بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

نوجوان کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button