جہلم

جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے، شہباز گل

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری اور ان کی جہلم کی پوری ٹیم کو شاندار چوک پر جاندار اور بہترین استقبالیے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


ان کا کہنا تھا کہ عوام کی کثیر تعداد، پرجوش نعرے، خواتین کا بڑی تعداد میں شریک ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ جہلم کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button