فوادچوہدری کا پیغام جہلم کی ہر یونین کونسل میں لے کر جاؤں گی، حبا فواد

پنڈدادنخان: جہلم سے فواد چوہدری کا الیکشن کمپین کون کرے گا؟حبا فواد نے ویڈیو بیان جاری کردی۔

حبا فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہےکہ فوادچوہدری نے آج واضح طور پر کہا کہ ان کی انتخابی مہم اہلیہ حبافوادچوہدری کریں گی۔ میں فوادچوہدری کا پیغام ضلع جہلم کی ہر یونین کونسل میں لے کر جاؤں گی۔

حبا فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ فواد کے دو ٹوک پیغام کے باوجود راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی بھی کروں گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button