دینہ

دینہ کی یوسی گڑھ محل کے سابق وائس چیئرمین میاں علی رضا کے بھائی فرانس میں انتقال کر گئے

دینہ کے نواحی علاقہ یونین کو نسل گڑھ محل کے سابق وائس چیئرمین میاں محمد علی رضا کے بھائی فرحت محمود خالد فرانس میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

مرحوم انتہائی ملنسار اور اچھی طبیعت کے مالک تھے، مرحوم کی میت 19 جنوری بروز بدھ پاکستان دینہ پہنچے گی جہاں مرحوم کی نماز جنازہ دن 3 بجے پیر شاہ وسن والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button