پنڈدادنخان
کھیوڑہ کے سینئر صحافی خواجہ نصیر احمد کے بیٹے خواجہ عبدالوہاب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پنڈدادنخان: کھیوڑہ کے سینئر صحافی خواجہ نصیر احمد کے بیٹے خواجہ عبدالوہاب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پرقارتقریب نجی میرج حال میں منعقد ہوئی۔
دعوت ولیمہ میں شہر بھر سے سیاسی سماجی صحافتی شخصیات سمیت تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ،انجمن تاجراں پنڈدادنخان کے عہدے داران اور ارکین ، وکلا اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کرتے ہوئے خواجہ عبدالوہاب کو شادی کی مبارکبا داور دعائیں دیتے ہوئی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔