دینہ

صوبائی الیکشن 2023؛ حلقہ پی پی 25 سے بلال اظہر کیانی کے کاغذات نامزدگی منظور

دینہ: حلقہ پی پی 25سے الیکشن لڑنے والے وزیر اعظم کے مشیر بلال اظہر کیانی کا دینہ ریٹرننگ آفیسر کے آفس آمد ، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد بلال اظہر کیانی کو کلیئر قرار دے دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ حلقہ پی پی 25 سے الیکشن لڑنے والے وزیر اعظم کے مشیر بلال اظہر کیانی نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے ریٹرننگ آفس دینہ آمد جہاں تمام تر کاغذات کلیئر ہونے پر الیکشن لڑنے کے لیے کلیئر قرار دے دیا۔

ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کاغذات کلیئر ہونے پر بلال اظہر کیانی زندہ آباد کے نعرے مسلم لیگ (ن) زندہ آباد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button