جہلم

کرسمس کے موقع پر ملک محمد صادق جہلم کی جانب سے سینٹری ورکرز میں کیشن گفٹ کی تقسیم

جہلم میں اپنی مدد آپ کے تحت فلاحی کروانے والے اور روڈ سیفٹی کے ایکسپرٹ ملک محمد صادق آف یوکے نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے جہلم کے سنیٹری ورکرز کے لئے گفٹ کیش کی صورت میں دئیے ہیں تاکہ وہ اپنی خوشیوں کو دوبالا کرسکیں سال بھر سینٹری ورکر سخت محنت کرتے ہیں ،چیف سینٹری انسپکٹر رانا اشفاق کو ملک محمد صادق کی جانب سے معقول رقم پہنچ گئی ،جو مستحق سینٹری ورکروں میں تقسیم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button