جلالپور شریفپنڈدادنخان

جلالپور شریف میں ریسکیو 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے، ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی ڈکیتی کی کال کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔


ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button