جہلماہم خبریں

عمران خان کی پی ٹی آئی جہلم کے صدر اور تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات

جہلم: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے جہلم، چکوال اور بہاولپور کے ضلعی صدور اور تنظیمی عہدیداروں سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں حکومت مخالف احتجاج اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا دیگر سیاسی امور بھی زیر بحث لا ئے گئے۔

ملاقات میں ضلعی صدر پی ٹی آئی جہلم چوہدری غلام احمد زمرد اور ضلعی جنرل سیکرٹری فراز چوہدری بھی شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button