جہلم

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

جہلم: یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

یوٹیلیٹی سٹور کے ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 39 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button