جہلم

مردم شُماری؛ عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کا سادات کالونی کا دورہ

جہلم: مردم شُماری عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ سادات کالونی، مردم شُماری کرنے والے عملہ سے معلومات حاصل کیں۔

اس موقع پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے مردم شُماری کے عملہ کی کارکردگی بارے آگاہی حاصل کی اور شہریوں کو مردم شُماری کے عملہ سے تعاون کرنے اور قومی فریضہ کو اچھے انداز میں سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کو عوامی مسائل جاننے کے لیے ان کی دہلیز پر آنے پر زبردست خراج تحسین کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button