جہلم

ملک محمد صادق آف یو کے نے 25 دسمبر کے حوالے سینٹری ورکرز کو عید گفٹ دئیے

جہلم: معروف سما جی شخصیت روڈ سیفٹی کے ایکسپرٹ ملک محمدصادق آف یو کے نے 25 دسمبر کے حوالے سے جہلم کے سینٹری ور کروں کے لئے عید گفٹ ،سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق کو بھیج دئیے ہیں۔ عید گفٹ کیش کی صورت میں سینٹر ی انسپکٹر را نا محمد اشفاق تقسیم کریں گے۔

ملک محمد صادق نے کہا کہ عید کے موقع پر مستحق اور محنتی سینٹر ی ورکرز کی حوصلہ افزائی ضروی ہے۔ سینٹر ی ورکرز شہر کی صفائی ستھرائی پر خصوصی تو جہ دیں میں ان کی حو صلہ افزا ئی کر تا رہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی میں نے شہر میں ترقیا تی کام کروائیں ہیں آئندہ بھی میں تر قیا تی کام کر واتا رہوں گا اور جہلم کو انشاء اللہ ترقی و خو شحالی کی راپ پر گامزن کر نے کے لئے کوشش کر تا رہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button