دینہاہم خبریں

دینہ میں چوری کی واردارتوں میں اضافہ، دن دیہاڑے نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اُڑے

دینہ: مفتیاں روڈ سے دن دیہاڑے نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اُڑے ، موٹر سائیکل سوار پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹور کے باہر کھڑا کر کے کسی کام کے سلسلے میں گئے واپس آئے تو دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ مفتیاں روڈ سے دن دیہاڑے نامعلوم چور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موٹر سائیکل لے اڑے ، موٹر سائیکل سوار پھاٹک بند ہونے کے باعث یوٹیلیٹی سٹور کے باہر کھڑا کر دیا اور ریلوے پھاٹک کراس کر کے کسی کام کے سلسلے میں گئے۔

چند ہی منٹ بعد واپس آئے تو دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھا ، موٹر سائیکل کی بڑھتی ہو ئی وارداتوں کے باعث عوام پریشان ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button