ڈومیلی

ڈومیلی کی تاریخ میں پہلی تحفظِ ختم نبوت کانفرنس 22 اکتوبر کو منعقد ہوگی

ڈومیلی: علاقہ ڈومیلی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ صدیقیہ قادریہ مدنی جامع مسجد ڈومیلی کے زیراہتمام علاقہ ڈومیلی تاریخ میں پہلی عظیم الشان تحفظِ ختم نبوت کانفرنس 22 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں منعقد ہورہی ہے۔

کانفرنس میں حضرات مشائخ عظام و علماء کرام، شعراء و نعت خوان حضرات، سماجی و سیاسی شخصیات کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین حضرات تشریف لارہے ہیں۔
ڈومیلی کی تاریخ میں پہلی تحفظِ ختم نبوت کانفرنس 22 اکتوبر کو منعقد ہوگی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button