ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی میں کوئلے سے بھرا ٹرک بے قابو ہو کر اُلٹ گیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی

ڈومیلی: میں کوئلے سے بھرا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود بوگی چک میں کوئلے سے لوڈ ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گیا، ٹرک میں سوار ڈرائیو اور کنڈیکٹر محفوظ رہے جبکہ معمولی چوٹیں آنے سے زخمی ہوگئے۔

ٹرک بڑاگواہ سے دینہ کی طرف آ رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button