جہلم

جہلم کے سینئر صحافی و کالم نگار دلنواز احمد کے بھتیجے کی رسم قل ادا کر دی گئی

جہلم: سینئر صحافی و کالم نگار دلنواز احمد کے بھتیجے آفاق انجم جو کہ گزشتہ روز وفات پا گئے تھے کی رسم قل جنوال میں ادا کی گئی جس میں شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

رسم قل کے موقع پر محفل پاک کا انعقاد ہوا، جس میں حمد باری تعالیٰ کے بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت پیش کئے گئے، آفاق انجم کی روح ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button