کھیوڑہپنڈدادنخاناہم خبریں

کھیوڑہ سکول میں طلباء سے مشقت کروانے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، سخت کارروائی کا حکم

پنڈدادنخان: کھیوڑہ سکول میں طلباء سے مشقت کروانے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، انکوائری کے بعد سخت کارروائی کا حکم جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ میں طلباء سے مشقت کروانے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لیا ہے، متعلقہ اتھارٹی کو تین دن میں انکوائری مکمل کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ غفلت کے مرتکب اساتذہ اور سکول انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کی احکامات بھی دے دیئے گئے ہیں۔
کھیوڑہ سکول میں طلباء سے مشقت کروانے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، سخت کارروائی کا حکم
یاد رہے کہ جہلم اپڈیٹس نے گزشتہ روز سرکاری سکول میں طلباء سے مزدوری کروانے کی خبر نشر کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button