جہلم

حمزہ بیگ شہید دستر خوان کا انعقاد، ماہ ستمبر میں 5300 افراد نے کھانا کھایا

جہلم: حمزہ بیگ شہید دستر خوان سے ماہ ستمبر میں لگ بھگ 5300 سے زائد پاکستان بھر سے آئے مزدور، بزرگ، محتاج و نادار ترین، سفید پوش افراد و ایدھی سنٹر کا عملہ مستفید ہوئے۔

حمزہ بیگ شہید دسترخوان پر ماہ ستمبر میں آپریشنل و خدمات کی مد میں چار لاکھ پانچ ہزار روپے اخراجات آئے۔

صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے اس دستر خوان کی وسعت و استقامت کی دعا کے ساتھ ‘ حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی اللہ تعالیٰ سے ان ٹوٹی پھوٹی کاوشوں کی ساتھ دینے والے دوستوں اور تمام امتِ محمدیہ ﷺ کے حق میں قبولیت کی دعا کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button