جہلم کے سینئر صحافی دلنوار کے بھتیجے کی وفات پر پنڈدادنخان کے صحافیوں کا اظہار تعزیت

پنڈدادنخان: ضلع جہلم کے سینئر صحافی دلنواز احمد کے جواں سالہ بھتیجے کی ناگہانی وفات پر ملک کے نامو ر صحافی سینئر تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ، قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی، سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ،ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز ، تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر آرائیں ،الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئر مین اختر علی شاہ، نائب صدر نور محمد ، تحصیل بار ایسویسی ایشن کے سینئر نائب صدر شکیل شیراز ایڈووکیٹ،ملک شجاع لنگا ، ملک فاروق اعظم، خواجہ امجد، نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ،چوہدری اعجاز محمود ، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی ،عابد قریشی سمیت صحافیوں سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے سینئر صحافی دلنوا ز احمد سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی۔