جہلم

بحریہ فاؤنڈیشن کالج جہلم کیمپس کی ہونہار طالبہ نے نویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی

جہلم: بحریہ فاؤنڈیشن کالج جہلم کیمپس کی ہونہار طالبہ کا اعزاز، 481 نمبر حاصل کرکے نویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کرلی، اپنی کامیابی کا سہرہ اساتذہ کرام اور والدین کو دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئیسکو جہلم سرکل اربن سب ڈویژن میں بطور لائن سپرٹنڈنٹ خدمات سرانجام دینے والے خالد محمود کی بیٹی عروج خالد نے بحریہ فاؤنڈیشن کالج جہلم کیمپس میں نویں جماعت کے امتحانات میں A+ گریڈ حاصل کر کے کالج اور والدین کا نام روشن کیا ہے۔

ہونہار طالبہ عروج خالد نے نویں کلاس میں 481 نمبر حاصل کر کے کالج میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔ اول پوزیشن حاصل کرنے پر شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، کارروباری، سیاسی، صحافتی تنظیموں کے عمائدین نے خالد محمود کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button