سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ کے علاقہ ڈھوک امب میں کار کی ٹکرسے ایک بچہ جاں بحق

سوہاوہ کے علاقہ ڈھوک امب میں کار کی ٹکرسے ایک بچہ جاں بحق، کار ڈرائیور گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے علاقہ امب میں تیز رفتار کار نے محمدسالار ولد شعیب کیانی جو کہ پہلی جماعت کا طالبعلم تھا کو کچل ڈالا جس فوری طورپر ٹی ایچ کیوہسپتال سوہاوہ منتقل کیاگیاکہ وہ ہسپتال میں دم توڑگیا۔

مقامی افراد نے کار نمبری ایل ای ڈی 6716رنگ سفید کو پکڑ لیا، پولیس نے کارڈرائیورکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button