پنڈدادنخانکھیوڑہ

پنڈدادنخان میں کھیوڑہ روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر زین پڑولیم کے قریب برساتی نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر شناخت کا عمل شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button