جہلم
جہلم چیمبر آف کامرس کے وفد کی ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق سے ملاقات

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک خاور شہزاد کی زیر قیادت ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق سے ملاقات کی۔ وفد میں سینئر نائب صدر مظہر اکرام نائب صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حافظ غلام مصطفی، سابق صدر عمر مشتاق برگٹ، سابق صدر چوہدری شکیل اور کوارڈئنیٹر ٹو پریزیدنٹ طارق مجید کھوکھرشامل تھے۔