دینہ

سابق چیئرمین یوسی مدوکالس سہیل ظفر کے والد محترم چوہدری ظفر اقبال چھنی گجراں میں انتقال کر گئے

دینہ کے نواحی علاقہ مدوکالس کی معروف سیاسی شخصیت سابق چیئرمین یونین کونسل مدوکالس چوہدری سہیل ظفر کے والد محترم چوہدری ظفر اقبال چھنی گجراں دینہ میں وفات پا چکے ہیں۔

چوہدری ظفر اقبال (مرحوم) کی نماز جنازہ 23 ستمبر بروز جمعہ کو دن 11 بجے چھنی گجراں (دینہ) میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button